BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شہزاد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 40 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئیں،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version