BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افتخار الحسن کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے100عدد پتنگیں برآمد کر لی گئیں،

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version