Site icon BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ ناصر محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ ناصر محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ناجائز برآمد،

پولیس تھانہ للہ نے جدید تکنیکی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئےقتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم شعیب الحسن کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے دوران ریمانڈ جسمانی وقوعہ میں استعمال ہونے والا آلہ قتل پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا رہا ہے،اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے،

جہلم پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف برسر پیکار ہے، پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کی راہنمائی سے مقدمہ میں بہترین شہادتیں اکٹھی کی جائیں اور مقدمہ کا درست چالان مرتب کیا جائے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی مقامی پولیس کو ہدایت

Exit mobile version