BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان سمیت

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان سمیت لیڈی ملزمہ گرفتار، مالمسروقہ برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ظفر، حیدر اور ماریہ کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ بکریاں مالیتی 01 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد جبکہ واردات میں استعمال کی جانے والی گاڑی قبضہ پولیس میں لی گئی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version