BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version