BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ثاقب بشیر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 530گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version