BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سال سے قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سال سے قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،آلہ قتل برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم ظہور کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے آلہ قتل رائفل07ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم سال 2008سے تھانہ للہ پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version