BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر ملک نثار احمد اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم نصیب

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس اور رقم وٹک برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر ملک نثار احمد اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم نصیب گل کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10 کلو 200 گرام چرس اور رقم وٹک 02 لاکھ 30ہزار روپے برآمد کرلیے گئے،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version