BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر راجہ اظہر اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2025 سے اغوا شدہ مغویہ بازیاب

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر راجہ اظہر اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2025 سے اغوا شدہ مغویہ بازیاب

تھانہ صدر میں درج اغواء کے مقدمہ میں سال 2025 سے مغویہ کی تلاش جاری تھی،ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید تفتیشی طریقہ کار اور مسلسل محنت کے ذریعے مغویہ کی بازیابی کے لیے بھرپور کاوش کی،

پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاعات اور تکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا،

بازیابی کے بعد مغویہ کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،

جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version