BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری اور چوری کی متعدد وارداتوں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں متحرک عجو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 03 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،ملزمان گھروں کے باہر کم روشنی میں کھڑے موٹر سائیکلز کی ریکی کر کے موٹر سائیکل چوری کرتے تھے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version