جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب کی بڑی کھیپ برآمد،
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار میں سوار 04 شراب سپلائر ملزمان ساغر، دلاور، ماہم اور اریبہ کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے قبضہ سے کار ، 60 عدد بیئر ٹین پیک اور 06 عدد بوتلیں شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
