جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب کی بڑی کھیپ برآمد،
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم اسلم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے 264 عدد بوتلیں ولائتی و دیسی شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
