BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم صداقت حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو80گرام ہیروئن برآمد کر کی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version