BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت 03 ملزمان گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version