BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، آئس برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبداللہ کوگرفتار کر لیا،

ملزم سے 220 گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، ہیروئن برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رئیس کوگرفتار کر لیا،

ملزم سے 01 کلو 100 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version