BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انچارج چوکی کینٹ کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزمہ سمیت اشتہاری

جہلم ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انچارج چوکی کینٹ کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزمہ سمیت اشتہاری مجرم گرفتار،

منشیات فروش ملزمہ کی شناخت شبنم کے نام سے ہوئی ،

ملزمہ سے 5کلو 400گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،

جبکہ

انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لئے کافی عرصہ سے روپوش ہو گیا تھا،

منشیات فروش ملزمان اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version