BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی کاروائی، مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث مویشی

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی کاروائی، مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث مویشی چور گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،سرقہ شدہ مالمسروقہ برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ثقلین،عباس اور شہباز کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مالمسروقہ خطیر رقم برآمد کر لی گئی،

ملزمان سے تفتیش جاری ہے، جن سے مزید انکشافات کی توقع ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے ممکن بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version