جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی قتل کے مقدمہ میں عرصہ 10 سال سے مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،آلہ قتل ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم زاہد کو گرفتار کر لیا،
مجرم اشتہاری سے آلہ قتل بندوق 12 بور رپیٹر معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
مجرم سال 2014 سے تھانہ سوہاوہ پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب اور عرصہ 10 سال سے اشتہاری تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان
