BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش

Exit mobile version