BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم انیس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 12 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

*ترجمان جہلم پولیس*

Exit mobile version