جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
