جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈالنے والے 02 ملزمان گرفتار ، ملزمان سے سامان آتش بازی برآمد
تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج 02 ملزمان گرفتار،ملزمان نے آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈال کر ارتکاب جرم کیا،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،امن و امان میں خلل ڈالنے والے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
