BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رمضان کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میری بیٹی کو اکیلے موقع پاکر زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version