جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، دوہرے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خضر طارق کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بورمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزم نے مجھے اور میری بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش میں شدید مضروب کر دیا تھا ،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
