BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ندیم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version