جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیروز خان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 02 کلو چرس برآمد کر کی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
