جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہاب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
