BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،12 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور نازیبا

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،12 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version