BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اویس الرحمٰن کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 20گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

Exit mobile version