BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،شہری کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،شہری کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، آلہ قتل برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم متین ارشد کو گرفتار کر لیا،
مجرم اشتہاری سے آلہ قتل پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

مجرم نے گزشتہ سال ذیشان حیدر نامی شہری کو قتل کر دیا تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جس کو تھانہ سول لائنز پولیس نے ہیومن ریسورس اور جدید سائنٹیفک طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئےگرفتار کرلیا،

سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version