جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نذر عباس کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو340گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
