جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ کی سربراہی میں انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم یاسر نواز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
