BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،05 قمار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،05 قمار باز گرفتار،
داؤ پر لگی رقم، موبائل فونز، موٹرسائیکلز اور آلات قمار بازی برآمد،

(رپورٹ : ثاقب محمود کشمیری )
گرفتار ملزمان کی شناخت خلیل، عمران، ظہور، اسد اور رمیز کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 90 ہزار روپے،05 عدد موبائل فونز، 02 عدد موٹر سائیکل اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نے تاش پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،جن کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version