BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 680 گرام چرس برآمد کرلی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version