جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنےملزم گرفتار،
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری