BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ، موبائل فون چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ، موبائل فون چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موبائل آئی فون برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم گل آغا کو گرفتار کر لیا،

ملزم سےچوری شدہ موبائل مالیتی 01 لاکھ 70 ہزار روپے برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

شہریوں کوانکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version