BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس اور ٹیم کی بڑی کاروائی،جوئے کے مقدمہ میں ملوث09ملزمان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس اور ٹیم کی بڑی کاروائی،جوئے کے مقدمہ میں ملوث09ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موٹر سائیکل اور موبائل فونز برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد اسماعیل، یاسر ،حبیب الرحمن ،اکرام ،یاسر رحمن،جبار احمد ،دانش ،حماد آصف اور وقار کو گرفتار کر لیا ،

ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جواء لگا کر ارتکاب جرم کیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 13ہزار 420روپے ،06عددموبائل فونز،09عدد موٹر سائیکلز اور01عدد اصیل مرغ برآمد کر لیاگیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے جو ناقابل برداشت ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی دینہ پولیس کو شاباش

Exit mobile version