BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جعفر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version