جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم فرحان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر باجوہ
