BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چھینی

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چھینی گئی رقم اور مال مسروقہ برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری شدہ سولر پلیٹیں اور تاریں مالیتی 50 ہزار روپے اور نقدی 30 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version