جہلم : ایس ایچ اوسوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےاشتہاری ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا،
ملزم 2021سے فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے کے مقدمہ میں سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا ۔
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
