جہلم انچارج چوکی کسیال ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، مسروقہ رقم برآمد،
ملزم کی شناخت کے فیاض عرف فاجو کے نام سے ہوئی ہے،
ملزم سے رقم 113000 روپے بھی برآمد،
ملزم فیاض میرے گھر سے رقم چوری کرکے بھاگ گیا تھا، مدعی مقدمہ
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
