BBC Urdu TV

جہلم : انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار مال

جہلم : انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار مال مسروقہ برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم انجم شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے مال مسروقہ رقم 40ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ،

شہریوں کے انکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ،
ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version