جہلم : انچارج چوکی سٹی دینہ مطلوب حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑائی جھگڑا کے مقدمہ میں ملوث 02اشتہاری مجرمان گرفتار
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان مقید اور ولید اختر کو گرفتار کرلیا ،
اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لئے 02سال سے روپوش تھے ،
اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
