BBC Urdu TV

جہلم آتش بازی کرنے والا ملزم گرفتار ملزم سے سامان آتش بازی برآمد

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا آتش بازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم آتش بازی کرنے والا ملزم گرفتار ملزم سے سامان آتش بازی برآمد

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ملزم آصف علی ولد قربان حسین ساکن کالا گجراں جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے سامان آتش بازی (1) 10 عدد شرنائیاں اور (2) 8 عدد گولے برآمد کر لیے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیے گیا۔
ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version