جہلم۔ دینہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر شہری کے مخصوص اعضاء تیز دھار الے سے کاٹ کر ساتھ لے گےزخمی حالت میں متاثرہ شخص کو ار ایچ سی دینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
متاثرہ شخص کی درخواست پر تھانہ دینہ میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔نامعلوم ملزمان نے ماسک اور ہیلمنٹ پہن کر چہروں کو ڈھانپ رکھا تھا۔ تحقیقات جاری ہی۔ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے۔۔
پولیس کا دعوہ تفصیلات کے مطابق دینہ کے رہائشی م ا نے درخواست دیتے ہوے موقف اختیار کیا کہ میں ہمشیرہ کے گھر سورہا تھا کہ صبع 8 بجے کے قریب پانچ نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوے جنہوں نے ماسک اور ہیلمٹ سے چہروں کو ڈھانپ رکھا تھا انہوں میرے منہ پر ٹیپ لگائی اور مہرے ہاتھ باندھ کر تیز دھار الے سے میرے مخصوص اعضاء کو کاٹ کر ساتھ لے گے اور جاتے ہوے میرا سام سنگ کا موبائل بھی ساتھ لے کر چلے گے ۔متاثرہ شخص نے بتایا کہ میرے قریبی عزیزوں نے ار ایچ سی دینہ اسپتال منتقل کیا جہاں متاثرہ شخص کو طبعی امداد دی جارہی ہے ۔تھانہ دینہ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔
جہلم۔۔(رانا نوید الحسن )
