جہلم۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،۔رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جہلم کی ہدایت پرسرکل افسران کی زیر نگرانی جہلم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے13 ملزمان ۔وقاص جمیل ولد شیخ جمیل احمد سکنہ شمالی محلہ جہلم ۔
محمد سفیان ولد مہندی خان 3۔عدنان ولد عبدالخالق سکنائے بلال ٹاؤن جہلم ۔ایاز علی ولد مکرم خان ۔
اختر زیب ولد محمد سلیم سکنائے گھرمالہ جہلم ۔عباس ولی ولد باقر خان سکنہ پیراغیب جہلم ۔ابوبکر ولد زبیر نوید سکنہ چونترہ جہلم ۔طاہر عباس ولد غلام عباس ۔حامد ستار ولد عبدالستار سکنائے کولپور جہلم ۔فقیر حسین ولد جمعہ خان ۔اختر علی ولد بی خان ۔خیر جان ولد محمد غفار 13۔نعمت اللہ ولد حکیم خان سکنائے گھرمالہ جہلم کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔اے ایس آئی واجد حسین تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم محمد ناصر ولد محمد فضل سکنہ نوشہرہ وکاں ضلع گوجرانوالہ سے300گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔