BBC Urdu TV

جہلم(نامہ نگار)کمشنر راولپنڈی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ڈاکٹر۔ہیڈ نرس اور دو فارماسسٹ معطل

جہلم(نامہ نگار)کمشنر راولپنڈی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ڈاکٹر۔ہیڈ نرس اور دو فارماسسٹ معطل

ڈاکٹر امجد کو مریض کے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروانے ہیڈ نرس اور فارماسسٹ کو غیرحاضری پر معطل کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے گذشتہ روز دورہ جہلم کے دوران واپسی پر اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا وزٹ کیا مریضوں اور لواحقین سے سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی ایک مریض کے عزیز نے شکایت کی کہ ڈاکٹر نے ہم سے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے ہیں اس کے علاوہ ایک ہیڈنرس اور دوفارماسسٹ ڈیوٹی سے غیرحاضری تھیں تو کمشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تینوں کو معطل کرکے محکمانہ کاروائی کرنے کی ہدایت کی تھی جس کےبعد ایم ایس سے معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے

Exit mobile version