جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیر علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ریوالور 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان میں مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
