BBC Urdu TV

جہلم(ملک وسیم اختر ) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم(ملک وسیم اختر ) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابراہیم حیدر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل 223 بور اور پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Exit mobile version